Results 1 to 2 of 2

Thread: عجیب تھی وہ عجب طرØ+ چاہتا تھا میں

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 عجیب تھی وہ عجب طرØ+ چاہتا تھا میں


    عجیب تھی وہ عجب طرØ+ چاہتا تھا میں
    وہ بات کرتی تھی اور خواب دیکھتا تھا میں

    وصال کا ہوکہ اس کے فراق کا موسم
    وہ لذتیں تھیں کہ اندر سے ٹوٹتا تھا میں

    چڑھا ہوا تھا وہ نشہ کے کم نہ ہوتا تھا
    ہزار بار ابھرتا تھا ڈوبتا تھا میں

    بدن کا کھیل تھیں اس Ú©ÛŒ Ù…Ø+بتیں لیکن
    جو بھید جسم کا تھا جاں سے کھولتا تھا میں

    پھر اس طرØ+ کبھی سویا نہ اس طرØ+ جاگا
    کہ نیند روØ+ میں تھی اور جاگتا تھا میں

    کہاں شکست ہوئی اور کہاں صلہ پایا
    کسی کا عشق کسی سے نباہتا تھا میں




    2gvsho3 - عجیب تھی وہ عجب طرØ+ چاہتا تھا میں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: عجیب تھی وہ عجب طرØ+ چاہتا تھا میں

    2gvsho3 - عجیب تھی وہ عجب طرØ+ چاہتا تھا میں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •